Birth of a Genius | ہنرخ والکوف | ڈاکٹر شاہ محمد مری | کارل مارکس
Birth of a Genius | ہنرخ والکوف | ڈاکٹر شاہ محمد مری | کارل مارکس
Regular price
Rs.600.00 PKR
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Sale price
Rs.600.00 PKR
Unit price
/
per
سچی بات یہ ہے کہ یہ عظیم المرتبت لوگ بہت ہی زندہ دل، متحرک و محبوب اور یاری کرنے کے قابل لوگ تھے۔ خصوصاً کارل مارکس کے بارے میں یہ بات درست ہے۔ زمانہ طالبعلمی میں ہاسٹل کے میرے کمرے میں لگی ہوئی اس کی تصویر کو ہمیشہ کسی بلوچ ہیرو کی تصویر سمجھا جاتا تھا۔ گول داڑھی، چمکتی آنکھوں، خوبصورت ناک نقشہ اور انتہائی جاذب نظر شخصیت میں وہ لگتا بھی بلوچ ہے۔ اس کی زندگی بھی بڑی بھرپور تھی۔ اس نے دنیا کے سخت ترین اور خشک ترین موضوعات پر لکھا، مگر ان موضوعات کو بھی اپنی رنگین طرزِ تحریر اور حسِ مزاح سے بہت خوبصورت بنا ڈالا۔
(شاہ محمد مری، Birth of a Genius کے ترجمے کے پیش لفظ سے اقتباس)