Let customers speak for us
from 216 reviewsIran’s Nuclear Saga Regional Outcomes & Global Responses

dnt receive Parcel yet

Beautiful book,best quality with quality translation

علی عباس حسینی کے بہترین افسانے | Ali Abbas Hussaini Kay Bhtarin Afsanay

داغ بھترین ناول ہے میں نے زیادہ ناول تو مطالعہ نہی کیے لیکن یہ بھترین ناول ہے

شکریہ جن کتابوں کا آڈر دیا تھا پہنچ گئ ہیں 🌹

Still waiting for shipment

تحقیق و تدوین | Jameel Jalibi (خصوصی حوالہ ڈاکٹر جمیل جالبی)

I had received the books sent by Tareekh Publication. The books from Tareekh Publication were delivered promptly and to the correct address. My experience of purchasing books was excellent. Tareekh Publication offers books at very reasonable prices. Their catalog contains a wonderful collection of scholarly, literary, and historical books. I would recommend every student to visit the website of Tareekh Publication at least once.

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت

میں پرسنلی فیکشن ہاوس کا بہت بڑا فین ہوں۔۔۔ پنجاب یونیورسٹی میں جو آپ کی بک فیئر میں سٹال لگی تھی وہاں میں نے ساری خریداری فکشن ہاوس سے ہی کی تھی جس کی وجہ سے میں دو مہینے تک ڈیفالٹ ہوگیا تھا۔۔🤣🤣
بکس انتہائی بہترین ٹاپکس اور کوالٹی میں ہوتی ہیں۔۔ اور آنلائن بھی میں نے 4 بکس منگوائی تھی اسکا تجربہ بھی بہترین رہا، لیکن ایک مسلہ ہے ایک دو بکس ایسے ہیں جو مجھے اشد ضرورت ہے اور سٹوڈنٹ کی جیب کی حالت بھی آپ کو معلوم ہے، اگر کچھ ایسے ہوا کہ فکشن ہاوس ان بکس کے گفٹ کا کچھ سین بنائے، تو بکس دے کے مجھے تاحیات خرید لینگے۔۔۔🤣🤣🤣۔۔
باقی آپ چاپھتے رہیں اور ہم اپنی بساط کے مطابق خریدتے رہیں گے۔۔۔❤️❤️❤️

Excellent book uncovering the harsh facts behind the screen

اس ناول کے 166 صفحے ہیں، پڑھ کر ریویو دیتا ہوں۔
