جیسا میں نے دیکھا | Jesa Main Ny Dekha | GM Syed | Religion & Reality
جیسا میں نے دیکھا | Jesa Main Ny Dekha | GM Syed | Religion & Reality
Regular price
Rs.500.00 PKR
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Sale price
Rs.500.00 PKR
Unit price
/
per
جیسا میں نے دیکھا"
lوہ بھی ایک دور تھا جب آپ کی تحویل سے
کلاشنکوف سے زیادہ خطرناک سائیں جی ایم سید کی کسی کتاب کا نکلنا سمجھا جاتا تھا۔ اور آج وقت ایسا بدلا ہے کہ وہی کتاب پنجاب میں شائع ہوئی ہے۔
جیسا میں نے دیکھا" کے عنوان سے یہ کتاب، سندھی میں لکھی گئی کتاب "جيئن ڏٺو آهي مون" کا اردو ترجمہ ہے، جسے فکشن ہاؤس نے شائع کیا ہے۔