زندگی کی شاہراہ پر | آپبیتی | Maxim Gorky
زندگی کی شاہراہ پر | آپبیتی | Maxim Gorky
Regular price
Rs.400.00 PKR
Regular price
Rs.800.00 PKR
Sale price
Rs.400.00 PKR
Unit price
/
per
اچھا تو لیجئیے چل پڑا میں زندگی کی شاہراہ پر. شہر کی بڑی سڑک پر جوتوں کی دکان میں "بوائے" ہو گیا ہوں. اس دوکان کا نام ھے: "فیشن ایبل جوتے" میرا مالک ناٹا سا, موٹا سا آدمی ھے. اس کا چہرا میلا اور بے جان ھے, پھولا ہوا اور خط و خال مٹے مٹے سے. اس کے دانتوں پر کائی سی جمی ہوئی ھے, آنکھیں دھندلی سی ہیں. مجھے تو وہ اندھا دکھائی دیتا ھے اس لیے آزمانے کو منہ چڑاتا ھوں.... دیکھوں اندھا ھے یا نہیں؟
وہ مجھ سے آہستگی سے لیکن درشتی سے کہتا ھے"مت بگاڈو اپنا تھوبڑا".
"زندگی کی شاہراہ پر"
صفات 340