Skip to product information
1 of 2

لاہور میں عزاداری اور محرم | Syed Faizan Naqvi | سید فیضان نقوی

لاہور میں عزاداری اور محرم | Syed Faizan Naqvi | سید فیضان نقوی

Regular price Rs.500.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.500.00 PKR
Sale Sold out

لاہور میں عزاداری اور محرم | Syed Faizan Naqvi | سید فیضان نقوی 

لاہور صدیوں سے ایک تہذیب و ثقافت کا مرکز رہا ہے مسلمانوں کی تاریخ میں عیدین کے علاوہ بھی بے شمار ایسے تہوار ہیں جو مذہبی حیثیت رکھتے ہیں انہی میں ہی محرم الحرام بھی ایسا  ایونٹ ہے جس کو بڑے ذوق و شوق کے اور عقیدہ تو احترام سے منایا جاتا ہے اس کی ایک اپنی تاریخ ہے جس کی تاریخ بھی صدیوں پر محیط ہے لاہور جو کہ عزاداری کا ایک اہم مرکز ہے اور اس وقت سینکڑوں کی تعداد میں امام بارگاہ موجود ہیں جس میں عزاداری عقیدت و احترام سے ہر سال منائی جاتی ہیں یہ کتاب جس میں لاہور میں ہونے والی عزاداری کی تہذیب اور ثقافت پر روشنی ڈالی گئی ہے یہ کتاب مجموعہ ہے مختلف مضامین کا جس میں اپ کو معلوم ہوگا کہ لاہور میں عزاداری کی تہذیب و ثقافت اتنی پرانی ہے اور کون کون سے امام بارگاہ اور کون کون سے مقام اور مراکز ایسے ہیں جس میں عزاداری صدیوں سے جاری ارہی ہے اس کتاب کو پڑھنے اور سیکھنے کے لیے ضروری ہے کہ اپ تہذیب اور ثقافت کے بارے میں جان سکیں

صفحات 256

View full details