مسلم امہ کی فکری خودکشی | Robert R. Reilly | The Closing of the Muslim Mind
مسلم امہ کی فکری خودکشی | Robert R. Reilly | The Closing of the Muslim Mind
Regular price
Rs.1,200.00 PKR
Regular price
Rs.1,200.00 PKR
Sale price
Rs.1,200.00 PKR
Unit price
/
per
مسلم امہ کی فکری خودکشی _____
مسلم دنیا میں "کیا غلط ہوا" کے سوال کے بہت سے جوابات ہیں، لیکن کسی نے بھی فیصلہ کن طور پر یہ جواب نہیں دیا کہ یہ غلط کیوں ہوا اب تک،،۔.
مشرق وسطیٰ میں امن کیوں ناپید ہے؟
عرب دنیا انسانی ترقی کے ہر پیمانہ پر کیوں سب سے نیچے ہے؟
اسلامی دنیا میں سائنسی تحقیقات کیوں ختم ہو چکی ہیں؟
کیوں اسپین ایک سال میں ان سے زیادہ کتابوں کا ترجمہ کرتا ہے جتنا کہ گزشتہ ہزار سالوں میں پوری عرب دنیا میں ہوا ہے۔
سعودی عرب میں کچھ لوگ اب بھی یہ ماننے سے انکاری کیوں ہیں کہ انسان چاند پر گیا ہے۔
مسلم میڈیا کیوں اکثر قدرتی آفات جیسے سمندری طوفان کو خدا کے براہ راست انتقام کے طور پر پیش کرتا ہے۔
The Closing of the Muslim Mind: How Intellectual Suicide Created the Modern Islamist Crisis by Robert R. Reilly
مسلم امہ کی فکری خودکشی _____
( فکری خودکشی نے کس طرح جدید اسلام پرستوں کا بحران پیدا کیا )
مترجم جنید صدیقی