Skip to product information
1 of 1

پاکستان آبی وسائل | لیفٹنیٹ کرنل عبدالرزاق بگٹی (ر )

پاکستان آبی وسائل | لیفٹنیٹ کرنل عبدالرزاق بگٹی (ر )

Regular price Rs.300.00 PKR
Regular price Rs.600.00 PKR Sale price Rs.300.00 PKR
Sale Sold out
ایوبی دور کے خاتمے کے ساتھ جنرل آغا محمد یحییٰ خان کا دور آیا ہے جس کے نتیجے میں پاکستان دو__لخت ہوا۔ مسلسل فوجی__بغاوتیں اور آمریتیں__ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچاتی رہیں۔ 20 دسمبر 1971 ء کو عسکری__قیادت کے چند افسران اور جنرل__گل__حسن کی کاوشوں سے جنرل آغا محمد یحییٰ خان کی آمریت__کا دور ختم ہوا اور جناب ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت آئی ۔ اس وقت تک منگلا ڈیم بن چکا تھا اور تربیلا ڈیم پر تعمیر کا کام جاری تھا۔ وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں تربیلا ڈیم مکمل ہوا تو کالا باغ ڈیم پر تعمیر کے کام کا آغاز ہوا۔ کالا باغ ڈیم کے لئے در کار تمام زمین خریدی جا چکی تھی ، انفرا اسٹرکچر ، سڑکیں، رہائشی بنگلے، کوارٹر تعمیر کئے گئے تھے ۔ ڈیم کی بجلی گھر کی عمارت بن چکی ، ریل ٹریک مکمل کیا گیا، مشینری پہنچ گئی تھی ۔ ڈیم کی دیوار بنانے کی صورت میں دریا کے پانی کو متبادل راستہ سے گزارنے کا بندوبست بھی ہو چکا تا کہ دریا پر ڈیم کی دیوار بنانے کا تعمیری کام بلا تعطل جاری رہے۔ لیکن نئی__آمریت کے بعد تمام کام تعطلی کا شکار ہو گیا۔

پاکستان آبی وسائل
منگلا ڈیم ، تربیلا ڈیم ، کالا باغ ڈیم
سندھ میں میٹھے پانی کی جھیلیں
حمل جھیل ، منچھر جھیل ، چوٹیاری جھیل ، سونہری جھیل ، کینجھر جھیل ، کارونجھر جھیل )
مصنف لیفٹنیٹ کرنل عبدالرزاق بگٹی (ر )
صفھات 272
View full details