Skip to product information
1 of 1

پاکستان خرابی اور اُس کے اثرات | Pakistan Kharabi Or Os Kay Asrat

پاکستان خرابی اور اُس کے اثرات | Pakistan Kharabi Or Os Kay Asrat

Regular price Rs.800.00 PKR
Regular price Rs.1,600.00 PKR Sale price Rs.800.00 PKR
Sale Sold out
پاکستان
خرابی اور اُس کے اثرات
بابر ایاز
ترجمہ: خالد سعید
صفحات: 368

پاکستان خرابی اور اس کے اثرات ،  ممتاز صحافی کی طرف سے ایک ایسی 70 سالہ قوم کا جرات مندانہ، جامع اور بے لاگ تجزیہ ہے جو ابھی تک اپنی شناخت تلاش کرنے کی کوشش میں سر گرداں ہے اور اپنے ہی پیدا کر دہ مسائل سے لڑ رہی ہے۔

یہ کتاب ان موضوعات کا احاط کرتی ہے

پاکستان کا جینیاتی نقص کیا ہے ؟

ہندوستانی مسلمان اور تاریخ کی تشریح

پاکستان نے بنگلہ دیش کو کیسے کھویا ؟

بلوچستان میں آزادی کے لیے بغاوت کیوں ہے ؟

سندھ اب تک زیادہ خسارے میں کیوں ہے ؟

خیبر پختونخواہ کو بالا آخر اس کی شناخت مل گئی۔۔۔

پنجاب کو اب تک سب سے زیادہ فائدہ کیوں ہو رہا ہے ؟

ضیا کے متنازع اسلامی قوانین کیا ہیں؟

فوج کے پرائیویٹ جہادی

امریکی مفادات کی چوکیداری کیوں ؟

بھارتی خوف میں کب تک زندہ رہنا

پاک چین پائیدار تعلقات

پاکستان_ افغانستان اعتماد سے محروم تعلقات

سیکولر پاکستان کی ضرورت کیوں ؟

کیا پاکستان میں جمہوریت سے کچھ سے حاصل ہوا ہے ؟

کیا پاکستان ناکام ریاست ہے ؟
View full details