Skip to product information
1 of 1

خاندان ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز | Khandani Zati Malkiyat Or Riyasat Ka Agaz

خاندان ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز | Khandani Zati Malkiyat Or Riyasat Ka Agaz

Regular price Rs.250.00 PKR
Regular price Rs.500.00 PKR Sale price Rs.250.00 PKR
Sale Sold out
«خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز»
خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز‘‘ فریڈرک اینگلز کا وہ شاہکار ہے جس نے خاندان، انسانی معاشرے میں ذاتی ملکیت کے تصور اور ریاست کے ازلی و ابدی، مقدس اور غیر تغیر پذیر ہونے جیسے تمام تر رجعتی اور قدیم خیالات کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں۔
اس کتاب میں اینگلز نے تاریخی حوالوں کے ذریعے یہ بات ثابت کی کہ خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست انسانی معاشرے کے ارتقاء میں خاص مرحلوں اور خاص معاشی و سماجی حالات میں معرضِ وجود میں آئے اور تبدیلی کی مختلف منزلیں طے کرتے ہوئے موجودہ ہئیت اختیار کی، اور معاشرتی ارتقاء کا نہ رکنے والا یہ عمل اب بھی جاری ہے۔ایک سو شلسٹ انقلاب وہ مادی حالات پیدا کرے گا جن کے زیرِ اثر نہ صرف بورژوا ریاست اور ذاتی ملکیت بلکہ بورژوا خاندان میں عورت کا استحصال اور جسم فروشی جیسی غلاظتیں انسانی معاشرے میں سے ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گی۔
صفحات کی تعداد: 207
View full details