Skip to product information
1 of 1

صوفی کون | Sufi Kon | Gafar Shahzad

صوفی کون | Sufi Kon | Gafar Shahzad

Regular price Rs.300.00 PKR
Regular price Rs.600.00 PKR Sale price Rs.300.00 PKR
Sale Sold out
صوفی کون؟ میں شامل مضامین حیات، کائنات اور خدا کے وجود کو سمجھنے کی ایک معمولی سی کوشش ہے۔ تمام زمینی اور آسمانی علوم و کتابیں اسی تکون کے اندر رہتے ہوئے سمت نمائی کرتی ہیں۔ ایک جانب انسان کی سوچ و سمجھ اور اس کے سفر کے بارے میں بات کی گئی ہے ہے دوسری جانب دکھائی دینے والی کائنات کے نہ نظر آنے والے اسرار و رموز کو بحث میں لایا گیا ہے ہے اور اس سارے نظام کو چلانے والی واحد قوت کے بارے میں سوال اٹھائے گئے ہیں۔ یہ کتاب نہ تو تخلیقی ہے اور نہ ہی ان موضوعات پر لکھی جانے والی کتابوں کی روشنی میں تحقیق و تجزیہ پر مبنی جامع کاوش ہے کہ جس میں کسی نہ کسی مقام پر پر منتج ہونا ہوتا ہے۔ یہ وہ تاثراتی مضامین ہیں , جو کتابوں کے مطالعے کے بعد عام فہم اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی زبان میں لکھے گئے ہیں۔ بوجھل تحریریں قاری کو بوجھل کر دیتی ہیں ہیں اس لئے میں نے عام فہم انداز میں حیات، کائنات اور خدا کو باہم جوڑنے والی ہستی کے حوالے سے کچھ موضوعات کو چھیڑا ہے۔
صوفی کون؟
مصنف | غافر شہزاد
صفحات | 160
View full details